زین قریشی کا اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے عدالت سے رجوع
منگل 16 اپریل 2024 17:26
(جاری ہے)
درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ زین قریشی کو ان کے اوپر درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کی جائیں۔
واضح رہے کہ 5 اپریل کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے شاہ محمود قریشی کے بیٹے اور ممبر قومی اسمبلی زین قریشی کی بیرون ملک جانے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرکے 29 اپریل تک جواب طلب کرلیا تھا۔انہوں نے استدعا کی تھی کہ ڈی جی امیگریشن کو ہدایات دی جائیں کہ نیا پاسپورٹ جاری کیا جائے، پاسپورٹ ہوگا تو بیرون ملک جا سکیں گے۔وکیل علی بخاری نے عدالت سے کہا تھا کہ زین قریشی کا نام نو فلائی لسٹ اور ای سی ایل سے نکالنے کی ہدایت کی جائے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈی جی امیگریشن کو زین قریشی کو پاسپورٹ جاری کرنے کی ہدایت کردی اور فریقین کو نوٹس جاری کرکے 29 اپریل تک جواب طلب کر لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
پارلیمانی جماعتیں قائمہ کمیٹیوں کیلئے اپنے چیئرمینوں کے ناموں کو حتمی شکل دیں، ایاز صادق
-
اسٹیبلشمنٹ کے دئیے نتائج پر کب تک سمجھوتہ کرتے رہیں گی مولانا فضل الرحمن
-
پاکستان کا ملک میں سولر پینلز کی تیاری شروع کرنے کا منصوبہ
-
علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے، عمران خان
-
پاکستان معیشت کی بہتری کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے اختتامی سیشن سے خطاب
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
اصل میں پی ٹی آئی کے مذاکرات کا نام این آراو لینا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.