نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں بابر اعظم کو آرام کا موقع دے سکتے ہیں : اظہر محمود
شاہین شاہ آفریدی سپر فٹ ہے ، اُن کے حوالے سے ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے : ہیڈ کوچ
ذیشان مہتاب بدھ 17 اپریل 2024 10:54
(جاری ہے)
ہیڈکوچ نے کہا کہ عباس آفریدی، نسیم شاہ، شاہین آفریدی سے بہت امیدیں وابستہ ہیں جبکہ میں عامر جمال کو بہت پسند کرتا ہوں کیونکہ وہ مستقبل کا ایک بہت بڑا آل راؤنڈر ثابت ہوسکتا ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ بہتر سائیڈ کے لیے نیوزی لینڈ کی سیریز کے دوران تجربات کریں گے، ہمارے پاس اوپنرز زیادہ ہیں تو اس میں تبدیلیاں کرسکتے ہیں جبکہ بابر اعظم کو بھی آرام کا موقع مل سکتا ہے۔ اظہر محمود نے کہا کہ پاکستان کے پاس بہت سارے باصلاحیت کھلاڑی موجود ہیں، اب بس ہمیں اُن کو انٹرنیشنل مقابلوں کا کھلاڑی بنانے پر کام کرنا ہوگا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے میچ میں ہی معلوم ہوگا کہ اوپننگ کون سے کھلاڑی کرتے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں اظہر محمود نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی سپر فٹ ہے اور اُن کے حوالے سے ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ فٹنس کیمپ سے متعلق سوال پر قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ نے کہا کہ کاکول کی فٹنس سے سب مطمئن ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ٹی20 میچز کی سیریز جمعرات کو شروع ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.