سیالکوٹ۔۔۔ پولیس کی ون ویلرز گرفتار کے خلاف کارروائی، 12 افراد گرفتار

بدھ 17 اپریل 2024 17:16

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2024ء) سیالکوٹ میں موٹر سائیکلوں پر ون ویلنگ کرنے والے 12 افراد کے خلاف مقدمات درج کر دئیے گئے۔

(جاری ہے)

ترجمان پولیس کے مطابق تھانہ کوتوالی کے علاقہ کریم پورہ، یتیم خانہ و دیگر سے موٹر سائیکلوں پر ون ویلنگ کرنے والے حمزہ، عمار، اشتیاق علی اور احمد تھانہ کوٹلی لوہاراں کے علاقہ اڈہ شیر پور سے ون ویلنگ کرنے والے عثمان، سلمان ، جمیل، عمیر، ارسلان، زوہیب اور عرفان اور تھانہ اگوکی کے علاقہ میں ون ویلنگ کرنے والے علی رضا کو گرفتار کرکے انکی موٹر سائیکلیں قبضہ میں لے کر مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :