لاہور، الحمرا بورڈ آف گورنرز کے 73ویں اجلاس کا انعقاد
بدھ 17 اپریل 2024 17:16
(جاری ہے)
ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمرا طارق علی بسرا نے کہا کہ مستقبل کے لئے ترتیب دیے گئے اس لا ئحہ عمل سے اقدار وروایات کے حسن میں اضافہ ہوگا، اجلاس میں طے ہونے والے امور کو عملی شکل میں لانے کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائیں گے۔
اجلاس میں فنکاروں کی فلاح و بہبود کے عزم کا اعادہ بھی کیا گیا۔اجلا س میں سلیمہ ہاشمی، قدسیہ رحیم، عباس تابش، حماد غزنوی، صوفیہ بیدار، شاہد ندیم،پروفیسر ڈاکٹر نیلم ناز، سیکرٹری اطلاعات وثقافت پنجاب سلیم دانیال گیلانی،جی ایم پی ٹی وی سیف الدین،پرنسپل کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن پی یو سمیرا جواد اورایگزیکٹوڈائریکٹر الحمرا طارق علی بسرا نے شرکت کی۔اجلاس میں موجود تمام ممبران نے امید ظاہر کی کہ یہاں طے پانے والے امور کے پایہ تکمیل تک پہنچنے کے بعد ہماری ادبی وثقافتی روایات کی ترویج و ترقی میں مدد ملے گی۔مزید قومی خبریں
-
9 مئی کے مقدمات میں پراسیکیوشن و پولیس نے کروڑوں کی دیہاڑیاں لگائیں، فواد چوہدری
-
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کرغزستان میں پھنسے طلبہ کی ہنگامی واپسی کے احکامات جاری کر دیے
-
شیرافضل مروت نے شو کاز کا جواب دے دیا،بیرسٹر گوہر
-
ہمارے لوگوں اور افواج نے بہت قربانیاں دی ہیں، علی امین گنڈاپور
-
اسلام آباد کے شہریوں کی سہولت کے لئے دو انڈر پاس تعمیر ہوں گے، سگنل فری کوریڈور بنے گا، محسن نقوی
-
وزیر داخلہ کا سی ڈی اے کو اسلام آباد میں سرینا چوک اور سری نگر ہائی وے پر انڈر پاس بنانے کا ٹاسک
-
قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کا ایران کے سفارت خانے کا دورہ ، ایرانی کے صدر ، وزیر خارجہ اور دیگر کے افسوسناک انتقال پر اظہار ِتعزیت
-
فیصل آباد میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے دوست کو قتل کردیا
-
پتوکی سمیت پنجاب بھرمیں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفاترختم کرکے سروے کیلئے ایپ سسٹم شروع کی جائے ، شہریوں کا مطالبہ
-
ڈاکوئوں کے پاس جدید اسلحہ ہے، مقابلے کیلیے حکومت ہتھیار خریدے گی، شرجیل میمن
-
سندھ ہائی کورٹ ، کراچی کے مختلف علاقوں سے 13 سے زائد لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سیکرٹری دفاع طلب
-
بجلی 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.