جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں میں 11ملزمان گرفتار ،منشیات و اسلحہ برآمد
بدھ 17 اپریل 2024 17:19
(جاری ہے)
پولیس ترجمان کے مطابق وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 3رکنی گینگ کوگرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان میں ندیم، سلیم اور عبداللہ شامل ہیں، ملزمان سے مسروقہ رقم 34ہزار 500روپے برآمدہوئے۔
پیرودہائی پولیس نے ملزم شکیل سے540گرام چرس، ریس کورس پولیس نے ملزم معین الدین سے600گرام چرس، سول لائنز پولیس نے ملزم وقاص سے520گرام چرس، نیوٹاؤن پولیس نے ملزم عامر سے09بوتل شراب، ریس کورس پولیس نے ملزم شاہیر اشرف سے10لیٹر شراب، گوجر خان پولیس نے ملزم عابد سے40لیٹر شراب، ٹیکسلا پولیس نے ملزم بلال سے 01پستول30بور معہ ایمونیشن، ملزم باسط سے43پتنگیں برآمدکرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے گئے۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
-
مزدور کی کم از کم تنخواہ 60000/-روپے قانونی طور پر مقرر کی جانی چاہئے،علماء مشائخ
-
وزیراعلی سندھ نے پرائمری اسکولوں کو بتدریج پوسٹ پرائمری اسکولوں میں اپ گریڈ کرنے کی پالیسی کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.