گوجر خان کی حدود میں دس سالہ بچی سے زیادتی کے بعد قتل،ملزم گرفتار
بدھ 17 اپریل 2024 17:20
(جاری ہے)
ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کی سربراہی میں گوجر خان پولیس نے تمام زاویوں پر تحقیقات کرتے ہوئے جدیدٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے سفاک ملزم کو ٹریس کرکے گرفتار کرلیا،ملزم نے دوران تفتیش 10سالہ بچی کو اغواء کر کے زیادتی اور قتل کرنے کا انکشاف کیا۔
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔ اہم ترین کیس پر ملزم کی قلیل وقت میں گرفتاری پر ایس ایس پی آپریشنز فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) حافظ کامران اصغرنے ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر، ایس ڈی پی او گوجر خان اور گوجر خان پولیس کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ بچوں اور خواتین پر تشدد، زیادتی اور ان کا استحصال ناقابل برداشت ہے۔مزید قومی خبریں
-
سپارکو کا ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ لائونچ کرنے کا اعلان
-
7 سالہ بچی کوزیادتی کا نشانہ بنانے والا درندہ صفت ملزم گرفتار
-
عمر ایوب اور فواد چوہدری گلے لگ گئے،اسد عمر کا بھی عمر ایوب سے مصافحہ
-
9 مئی کے مقدمات میں پراسیکیوشن و پولیس نے کروڑوں کی دیہاڑیاں لگائیں، فواد چوہدری
-
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کرغزستان میں پھنسے طلبہ کی ہنگامی واپسی کے احکامات جاری کر دیے
-
شیرافضل مروت نے شو کاز کا جواب دے دیا،بیرسٹر گوہر
-
ہمارے لوگوں اور افواج نے بہت قربانیاں دی ہیں، علی امین گنڈاپور
-
اسلام آباد کے شہریوں کی سہولت کے لئے دو انڈر پاس تعمیر ہوں گے، سگنل فری کوریڈور بنے گا، محسن نقوی
-
وزیر داخلہ کا سی ڈی اے کو اسلام آباد میں سرینا چوک اور سری نگر ہائی وے پر انڈر پاس بنانے کا ٹاسک
-
قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کا ایران کے سفارت خانے کا دورہ ، ایرانی کے صدر ، وزیر خارجہ اور دیگر کے افسوسناک انتقال پر اظہار ِتعزیت
-
فیصل آباد میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے دوست کو قتل کردیا
-
پتوکی سمیت پنجاب بھرمیں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفاترختم کرکے سروے کیلئے ایپ سسٹم شروع کی جائے ، شہریوں کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.