کمشنر سرگودھا کی زیرِ صدارت میونسپل کارپوریشن کا اجلاس، 5 ریکوری اہلکار معطل
بدھ 17 اپریل 2024 17:27
(جاری ہے)
انہوں نے ہر بلڈنگ انسپکٹر کی انفرادی کارکردگی رپورٹ بھی طلب کرتے ہوئے واضح کیا کہ ناقص کارکردگی کے حامل بلڈنگ و رینٹ انسپکٹرز کو بھی سرینڈر کر دیا جائے گا۔
کمشنر نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کو ایک بار پھر بھرپور انداز میں شروع کرنے کے ساتھ شہر سے مویشیوں کے انخلا کے لیے ایم او ریگولیشن کو ٹائم لائن دینے کا بھی حکم دیا۔ انہوں نے کہا کہ فٹ پاتھ پر تجاوزات کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے۔ اسی طرح دکانوں کے سامنے لگے چھجے،ترچھے اور غیر منظور شدہ اشتہاری بورڈ فوری ہٹانے کا حکم دیا۔ اجمل بھٹی نے وال چاکنگ کا فوری سد باب کرنے اور ذمہ داروں کے خلاف ضابطہ کی کارروائی کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے بغیر اجازت کے گلیاں و سٹرکیں تورنے والوں کے خلاف بھی سخت کارروائی کی ہدایت کی۔ اجلاس میں کمشنر و ایڈمنسٹریٹر نے ایم سی کی دکانوں کے کرایوں اور مختلف ٹھیکہ جات کی ریکوری کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے ہدایت کی کہ100 فیصد وصولی یقینی بنانےکے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ ایم سی کے افسران و فیلڈ سٹاف کا ہر ہفتے اجلاس طلب کرکے ان کی انفرادی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا جس میں جزا و سزا کا تعین بھی کیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.