ڈی سی جہلم کی زیر صدارت اجلاس ، مختلف محکموں کی کارکردگی کا جائزہ
بدھ 17 اپریل 2024 20:44
(جاری ہے)
اجلاس میں ڈسٹرکٹ جیل میں پیرا میڈیکل اور ڈینٹل سرجن کی تعیناتی نہ ہونے پر مسائل کا جائزہ لیا گیا جبکہ محکمہ صحت نے اس حوالے سے اپنے اقدامات پر بریفنگ دی۔
محکمہ جنگلات نے اپنی کارکردگی بریفنگ میں بتایا کہ حالیہ موسم بہار میں دو لاکھ پندرہ ہزار پودے لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا تھا جس میں سے اب تک دو لاکھ سے زائد پودے لگائے جا چکے ہیں باقی پر کام جاری ہے ڈی سی جہلم کیپٹن ر سمیع اللہ فاروق نے مختلف محکموں کو آپس میں بہتر کوآرڈینیشن قائم کرنے اور عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت کی۔\378مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
-
مزدور کی کم از کم تنخواہ 60000/-روپے قانونی طور پر مقرر کی جانی چاہئے،علماء مشائخ
-
وزیراعلی سندھ نے پرائمری اسکولوں کو بتدریج پوسٹ پرائمری اسکولوں میں اپ گریڈ کرنے کی پالیسی کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.