ق*دوران ڈیوٹی وفات پانے والے کنڈکٹر گارڈ مزمل خان کے گھر ریلوے افسران کی تعزیت
ی*ریلوے افسران نے سی ای او پاکستان ریلوے اور ڈی ایس ریلوے لاہور کی ہدایت پر تعزیت کی
بدھ 17 اپریل 2024 21:30
(جاری ہے)
اس موقع پر افسران نے مرحوم کے بچوں کو پیار بھی کیا۔
واضح رہے وفات پانے والے کنڈکٹر گارڈ ملت ایکسپریس ٹرین میں فیصل آباد سے خانپور تک ڈیوٹی پر مامور تھے جو دوران سفر طبیعت خراب ہونے پر خالق حقیقی سے جا ملے۔ اس کے علاوہ سی ای او پاکستان ریلوے اور ڈی ایس ریلوے لاہور کا کہنا تھا کہ محکمے کا ہر ملازم ریلوے کو رواں دواں رکھنے میں اپنا کردار ادا کرتا ہے اور محکمے میں بنیادی حیثیت رکھتا ہے تاہم پرائم منسٹر پیکج کے تحت مرحوم کے ایک بچے کو ریلوے میں نوکری دی جائے گی۔ موجود سی ای او پاکستان ریلوے کی جانب سے ریلوے ملازمین کی ویلفیئر کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی روشنی میں مرحوم کی پینشن اور دیگر معاملات کو بھی حکومتی پالیسی کے مطابق ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
-
مزدور کی کم از کم تنخواہ 60000/-روپے قانونی طور پر مقرر کی جانی چاہئے،علماء مشائخ
-
وزیراعلی سندھ نے پرائمری اسکولوں کو بتدریج پوسٹ پرائمری اسکولوں میں اپ گریڈ کرنے کی پالیسی کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.