وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی کی زیر صدارت بروز بدھ پشاورمیں ہاؤسنگ اتھارٹی کا 37واںاجلاس
بدھ 17 اپریل 2024 22:05
(جاری ہے)
اسی طرح میگا سٹی نوشہرہ جو کہ 2022 میں شروع ہوا ہے جو کہ کے پی ایچ اے اور پارٹنر لیف پرائیویٹ لمیٹڈ کا مشترکہ ہائوسنگ سکیم ہے جبکہ جلوزئی ہائوسنگ سکیم کیلئے سیکورٹی سٹاف کے لئے سفارشات د ی گئی ہیںتا کہ عوام کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔
اجلاس میں ہاؤسنگ سکیموں اور سول سوسائٹیوں کو دور جدید کے اہم تقاضوں سے ہم اہنگ کرنے پر زوردیا اور تجویز دی گئی کہ خیبر پختونخوا کے عوام کے لئے آسان سرکاری ہاؤسنگ سکیموں کے مواقع پیدا کیے جائیں اور اس بارے میں مزید زور دیا کہ پرائیویٹ سوسائٹیوں کو بھی فروغ دینا ہوگا جو کہ پی ایچ اے کے زیر انتظام کام کر رہی ہیں کیونکہ اسی طرح ہی اس مسئلے کا حل ممکن ہو سکتا ہے۔ معاون خصوصی برائے ہاؤسنگ نے کہا کہ جس طرح جلوزئی،ملازئی، ہنگو ہاؤسنگ سکیم سمیت اور بھی بہت سکیمیں متعارف کرائی گئی ہیں اسی طرز پر کئی اور ہاؤسنگ سکیمیں متعارف کرانی پڑیں گی تاکہ صوبے کی عوام کے لئے اپنے گھر کے حصول میںآسانیاں پیدا کی جا سکیںاور صوبے کے عوام کو معیاری رہن سہن مہیا ہو سکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ صرف سرکاری سکیموں پر ہی اکتفا نہ کیا جائے بلکہ اس دھارے میں کے پی ایچ اے کے زیر انتظام پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیوں کو بھی آگے آنے کے مواقع فراہم کئے جائیں اور ان کی حوصلہ افزائی کی جائے تاکہ دورجدید کے تقاضوں کو پور کیا جا سکے اورآنے والے وقت میں صوبے کو رہائشی مسائل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ ڈاکٹر امجد علی نے مزید کہاکہ جتنی بھی سرکاری ہاوسنگ سکیمیں مکمل ہو چکی ہیںان کے ملازمین کو بے روزگار نہ کیا جائے کیونکہ انہی ملازمین نے ان سکیموں کو کامیابی سے ہم کنار کیا ہے۔ اجلاس میں معاون خصوصی نے ہاؤسنگ اتھارٹی کی مجموعی کارکردگی کوبہتر بنانے پر زوردیا تا کہ عام آدمی اس سے مستفید ہو ۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
-
مزدور کی کم از کم تنخواہ 60000/-روپے قانونی طور پر مقرر کی جانی چاہئے،علماء مشائخ
-
وزیراعلی سندھ نے پرائمری اسکولوں کو بتدریج پوسٹ پرائمری اسکولوں میں اپ گریڈ کرنے کی پالیسی کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.