ہڑپہ میوزیم میں ورلڈ ہیریٹیج ڈے کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا
جمعرات 18 اپریل 2024 14:09
(جاری ہے)
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیوریٹر احمد نواز ٹیپو نے کہا کہ ورلڈ ہیرٹیج ڈے منانے کا مقصد نوجوان نسل کو تاریخی ورثے کی اہمیت بارے باور کروانا ہے تاکہ ان میں ورثے کے تحفظ کی قدر کی پہچان کو فروغ دیا جا سکے۔
انہوں نے کہا کہ ثقافتی ورثہ کسی بھی قوم کی پہچان ہے اور دنیا میں انہی اقوام کو یاد رکھا جاتا ہے جو اپنی ثقافت سے جڑی رہتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تاریخی عمارات و باقیات ہمارا قومی ورثہ ہیں اور ان سے ہمارے اسلاف کی تاریخ وابستہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ تاریخی ورثے کے حسن کر برقرار رکھنا ہمارا قومی و اخلاقی فرض ہے جسے بخوبی نبھایا جائے گا۔تقریب کے اختتام پر ایک ریلی کا انعقاد بھی کیا گیا جس میں بچوں نے تاریخی ورثہ سے عوامی آگہی کے بینرز اٹھارکھے تھے۔\378متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.