قلات کرکٹ ایسوسی ایشن کا اعلامیہ

جمعرات 18 اپریل 2024 20:26

قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اپریل2024ء) قلات کرکٹ ایسوسی ایشن کا اعلامیہ، قلات کرکٹ ایسوسی ایشن کے رجسٹریشن کی آخری تاریخ کل 20 اپریل 2024 تک ہیں جن ٹیموں نے اب تک اپنی رجسٹریشن فارم جمع نہیں کئے ہیں 20 اپریل شام 5 بجے تک ڈی سی اے کے نمائندے کے ساتھ جمع کروائیں مقرر تاریخ کے بعد کوئی بھی فارم قابل قبول نہیں ہوگی اور انٹر کلب ایونٹس PCB کا شیڈول 25 اپریل سے شروع ہوگا جو ٹیمیں PCB میں ایکٹیو کلبز ہیں وہ اپنی شرکت یقینی بنائے بذریعہ اخبار ان تمام ایکٹیو کلبز کو اطلاع دی جاتی ہیں شرکت نہ کرنے کی صورت میں انٹر کلب PCB میں ان ٹیموں کو PCB کے قانون کے مطابق ان ٹیموں کے ساتھ ایکشن لیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :