ایس ایچ ا و ہڈیارہ نے سی آئی اے اہلکاروں پر منشیات فروشوں کی پشت پناہی کا الزام عائد کر دیا
سی آئی اے اہلکارمنشیات فروشوں سے ملے ہوئے ہیں، کارروائی کا ٹاسک اعلیٰ افسران نے مجھے سونپا ہے لیکن سی آئی اے اہلکار مجھے کارروائی کرنے پر ہراساں کر رہے ہیں،محمد خالد کاویڈیو بیان
فیصل علوی ہفتہ 20 اپریل 2024 14:23
(جاری ہے)
واضح رہے کہ اس سے قبل گزشتہ سال سی آئی اے اینٹی منشیات سیل اقبال ٹاﺅن کے انچارج انسپکٹر مظہر اقبال کو سات کروڑ اکیس لاکھ روپے لینے کے الزام میں محکمہ سے برخاست کیا گیاتھا۔
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشورکی سربراہی میں کمیٹی نے منشیات فروشوں سے تعلق اور منشیات فروخت کرنے کے الزام پر انکوائری کی تھی جس میں انسپکٹر مظہر اقبال گنہگار ثابت ہوئے تھے۔ انکوائری کمیٹی کی رپورٹ کے بعد ڈی آئی جی عمران کشور نے انسپکٹر مظہر اقبال کو نوکری سے برخاست کیا گیاتھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انسپکٹر مظہر اقبال کو اس سے قبل محکمہ پولیس سے آٹھ بار نوکری سے برخاست کیا گیا تھا جبکہ قتل اقدام قتل، ڈکیتی منشیات فروخت کرنے سمیت دیگر دفعات کے تحت چودہ مقدمات بھی درج کیے گئے تھے۔ منشیات فروشی میں ملوث ہونے پر اینٹی نارکوٹکس فورس نے بھی انسپکٹر مظہر اقبال کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا تھا۔مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی کا چلاش میں بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہارافسوس
-
چیئرمین سینیٹ کامتحدہ عرب امارات کے صدر کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پراظہارتعزیت
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا چلاس بس حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہار
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پراظہارافسوس
-
صدرکا چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس
-
اسحاق ڈار کی 15 ویں اسلامی سربراہی اجلاس کی تیاری کیلئے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت، پاکستان بیورو آف وزرائے خارجہ کی تیاری کے اجلاس کا نائب صدر منتخب
-
وزیرداخلہ اور وزیر ایوی ایشن و دفاع خو اجہ محمد آصف کاعلامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور کادورہ، مسافروں کے لئے سہولتوں میں اضافے کی ہدایت
-
دورہ ِ سعودی عرب کی بہترین تیاری کیلئے تمام متعلقہ وزراء اور افسران کی کوششیں قابل تحسین ہیں،وزیر اعظم
-
جو لوگ ہمارے مینڈیٹ چور ہیں ان کے علاوہ سب سے بات ہو گی،بیر سٹر گوہر
-
سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اورمغربی ایشیا کے دیگرممالک کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں نمایاں کمی
-
ہمارے ساتھ جو ظلم ہو رہا ہے اس تشدد کا مقابلہ کریں گے،اسد قیصر
-
میرے بھائی نے صوبائی کابینہ سے خود استعفیٰ دیا ہے ،شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.