مشرق وسطی میں انتقام کے چکر کو روکنے کا وقت آگیاہے ، اقوام متحدہ

ہفتہ 20 اپریل 2024 20:38

مشرق وسطی میں انتقام کے چکر کو روکنے کا وقت آگیاہے ، اقوام متحدہ
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اپریل2024ء) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل گوتریس نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں انتقام کے خطرناک چکر کو روکنے کا وقت آگیا ہے۔

(جاری ہے)

عرب میڈیا کے مطابق سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن ڈوجارک نے ایک بیان میں کہا کہ سیکرٹری جنرل نے اس بات کا اعادہ کیا کہ مشرق وسطی میں خطرناک انتقامی کارروائیوں کو روکنے کا وقت آگیا ہے، گوتریس نے ایک روز قبل بھی ایک ہمہ جہتی علاقائی تنازع کے خطرے سے خبردار کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :