ْسوات ،فیض آباد میں چورجنرل سٹور کے تالے توڑ کر نقدی ،موبائل فونز سمیت دیگر سامان لے گئے

ہفتہ 20 اپریل 2024 21:05

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2024ء) سوات کے علاقے فیض آباد میں چورجنرل سٹور کے تالے توڑ کر نقدی اورموبائل فونز سمیت دیگر سامان لے گئے ۔

(جاری ہے)

نامعلوم چوروں نے رات گئے چا چا اینڈ وسیم جنرل سٹور کے تالے توڑ کر اندرگھس گئے اور دکان میں موجود نقد رقم ، ایز لوڈکے چار عدد موبائل فون سمیت دیگر سامان سمیٹ کر لے گئے ۔ دکان کے املک وسیم نے تھانہ سیدوشریف میں رپورٹ درج کرادی ہے ۔

متعلقہ عنوان :