چکی آٹا کی قیمت میں5روپے کلو کمی

ہفتہ 20 اپریل 2024 22:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2024ء) صوبائی دارلحکومت لاہور میں آٹا چکی مالکان نے ایک کلو چکی آٹے کی قیمت میں 5روپے کمی کا اعلان کر دیاجس سے قیمت 175روپے سے کم ہو کر 170روپے ہو گئی ۔نئی قیمت کا اطلاق فوری طور پر قابل عمل ہو گیا ۔

متعلقہ عنوان :