پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن (ویمن ونگ) کی صدر میڈم صبا شمیم جدون واپس وطن پہنچ گئیں

اتوار 21 اپریل 2024 13:35

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2024ء) پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن (ویمن ونگ) کی صدر میڈم صبا شمیم جدون واپس وطن پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

اپنے امریکہ اور کینیڈا کے دورے کے دوران انہوں نے مختلف ممالک کے کھیلوں کی تنظیموں کے عہدیداروں اور پاکستانی کمیونٹی سے بھی ملاقات کی۔

متعلقہ عنوان :