بنوں،بارودی مواد کا دھماکا، جانی نقصان نہیں ہوا

اتوار 21 اپریل 2024 16:35

بنوں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2024ء) بنوں کے طورکا بازار میں بارودی مواد کا دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

(جاری ہے)

مقامی پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق دھماکے کے مقام پر قریب سے گزرنے والی پولیس موبائل محفوظ رہی۔پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :