امریکی وزیر خارجہ 24 اپریل سے چین کا 3روزہ دورہ کریں گے

پیر 22 اپریل 2024 16:57

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2024ء) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن 24اپریل سے چین کا 3روزہ دورہ کریں گے۔

(جاری ہے)

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے معمول کی پریس بریفنگ کے دوران پیر کو بتایا کہ امریکی وزیر خارجہ اپنے چینی ہم منصب وانگ یی کی دعوت پر 24 سے 26 اپریل تک چین کا دورہ کریں گے۔

متعلقہ عنوان :