نادرا ڈیٹا لیکس کیس،ملزمان کے ناقابل ضانت وارنٹ گرفتاری برقرار

پیر 22 اپریل 2024 18:18

نادرا ڈیٹا لیکس کیس،ملزمان کے ناقابل ضانت وارنٹ گرفتاری برقرار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2024ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے نادراڈیٹا لیکس کیس میں ملزمان کے ناقابل ضانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے۔

(جاری ہے)

جوڈیشل مجسٹریٹ محمد عباس شاہ نے تھانہ رمنا میں درج مقدمہ کی سماعت کی۔ملزمان ڈائریکٹر نادرا عامر بخاری، سیف اللہ، محمد علی اور محمد فاروق عدالت پیش نہ ہوئے۔عدالت نے ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے سماعت 6 جون تک ملتوی کردی۔

متعلقہ عنوان :