ورلڈ ارتھ ڈے کے موقع پریونیورسٹی آف سرگودھا کے علامہ اقبال کیمپس میں شجر کاری مہم کا آغاز
پیر 22 اپریل 2024 18:21
(جاری ہے)
اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر میاں غلام یاسین نے کہا کہ ماحول دوست رویوں کو فروغ دینا ہماری بقاء اور سلامتی کیلئے نہایت ضروری ہے، ہم سب پر ذُمہ داری عائد ہوتی ہے کہ عوام میں ماحولیاتی آگاہی پیدا کریں اور ملک کو درپیش ماحولیاتی خطرات میں کمی لانے کیلئے ہر فرد شجر کاری کو فروغ دے۔
انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی آف سرگودھا اور ان کے کیمپسز کو سر سبز بنانے کیلئے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں جبکہ طلبہ کو بھی پودے لگانے کی ترغیب دی جا رہی ہے کیونکہ شجر کاری بائیوڈائیورسٹی کے تحفظ کا بہترین ذریعہ ہے۔ پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر میاں غلام یاسین نے مزید کہا کہ یومِ ِارض ہمیں اس بات کی یاد دلاتا ہے کہ ہم سب ایک ہی زمین پر رہنے والے ہیں اور اپنی دھرتی کی حفاظت، اس کی خوبصورتی کا تحفظ اور خوبصورتی میں اضافہ ہم سب کی ذُمہ داری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.