پی ٹی آئی کے سینٹر شبلی فراز سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر کردیئے گئے

پیر 22 اپریل 2024 21:42

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اپریل2024ء) پی ٹی آئی کے سینٹر شبلی فراز سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر کردیئے گئے ،اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا Iہے ۔

(جاری ہے)

بانی پی ٹی آئی نے سید شبلی فراز کی بطور اپوزیشن لیڈر سینٹ نامزدگی کی تھی ۔سینٹر شبلی فراز اس قبل قائدایوان،وفاقی وزیر اطلاعات اور سائنس ٹیکنالوجی رہ چکے ہیں۔