میر یونس عزیز زہری کا بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری

پیر 22 اپریل 2024 22:55

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اپریل2024ء) قائمقام اسپیکر بلوچستان اسمبلی غزالہ گولہ نے قائد حزب اختلاف کے لئے جمعیت علماء اسلام کے رکن اسمبلی میر یونس عزیز زہری کو بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد کردیا ہے جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :