بلو چستان اسمبلی کے حلقہ پی بی50قلعہ عبد اللہ پر ری پو لنگ کے دوران عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار انجینئر زمرک خان اچکزئی 72466 ووٹ لیکر کامیاب

پیر 22 اپریل 2024 22:57

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2024ء) بلو چستان اسمبلی کے حلقہ پی بی50قلعہ عبد اللہ پر ری پو لنگ کے دوران عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار انجینئر زمرک خان اچکزئی 72466 ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے۔

(جاری ہے)

ریٹرننگ افسر کے جا ری کر دہ غیر حتمی غیر سر کا ری نتائج کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار انجینئر زمرک خان اچکزئی 72466 ووٹ لیکر کامیاب جبکہ انکے مد مقا بل پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے میروائس خان اچکزئی 57282 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ۔