رابعہ نسیم فاروقی نے رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

پیر 22 اپریل 2024 19:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2024ء) قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والی رکن رابعہ نسیم فاروقی نے رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ پیر کو قومی اسمبلی میں رابعہ نسیم فاروقی سے سردار ایاز صادق نے رکنیت کا حلف لیا۔