سوات ،چارباغ میں ریسکیو سٹیشن کے قریب ڈاٹسن الٹنے سے 2 افراد زخمی

منگل 23 اپریل 2024 03:45

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2024ء) سوات کی تحصیل چارباغ میں ریسکیو سٹیشن کے قریب ڈاٹسن الٹنے سے 2 افراد زخمی ہوگئے ، ریسکیوترجمان کے مطابق ریسکیو میڈیکل ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اورزخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال خوازہ خیلہ منتقل کر دیاہے۔

متعلقہ عنوان :