اسرائیلی مظالم کیخلاف کولمبیا یونیورسٹی میں احتجاجی طلبہ کے داخلے منسوخی پر کشیدگی

منگل 23 اپریل 2024 12:35

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2024ء) نیویارک کی کولمبیا یونیورسٹی میں غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاج پر طلبا کے داخلے منسوخ کرنے کے خلاف طلبا کے احتجاج پر صورتحال کشیدہ ہوگئی۔

(جاری ہے)

امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک کی کولمبیا یونیورسٹی میں غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاج پر طلبا کے داخلے منسوخ کرنے کے خلاف طلبا کے احتجاج پر صورتحال کشیدہ ہوگئی۔کولمبیا یونیورسٹی میں تمام کلاسز ورچوئل کر دی گئیں۔ یونیورسٹی کے صدر کا کہنا تھا کہ کولمبیا یونیورسٹی کے طلبا نے آن لائن کلاسز لیں۔کولمبیا یونیورسٹی کے غزہ احتجاج میں شامل کئی طلبا کو داخلہ منسوخی کا نوٹس دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :