پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

منگل 23 اپریل 2024 12:55

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2024ء) پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس318پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد کراس کرگیا جو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور 100 انڈیکس میں 318 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے وہ 71 ہزار کی نفسیاتی حد عبورکرتے ہوئے 71 ہزار751کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :