حضرو پولیس نے دو منشیات فروش گرفتار کر کے 3 کلو چرس برآمد کر لی

منگل 23 اپریل 2024 14:56

حضرو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2024ء) حضرو پولیس نے دو منشیات فروش گرفتار کر کے 3 کلو چرس برآمد کر لی۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی ہدایات پر عمل پیرا ہو کر تھانہ حضرو پولیس نے منشیات فروش محمد عرفانسے 1300 گرام چرس اور عبد الحمیدسے 1320 گرام چرس برآمد کر کےدو ملزمان کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر کے سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔\378

متعلقہ عنوان :