ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم میں محمد علی کو شامل کرنے پر سابق امریکی فوجیوں سے سخت ردعمل ملا، انڈر ٹیکر کا انکشاف
فوجیوں نے مجھ پر الزام لگایا کہ میں امریکہ کیلئے حب الوطنی کا مظاہرہ نہیں کرتا جیسے میں نے ملک سے کسی قسم کی غداری کی ہو : ڈبلیو ڈبلیو ای لیجنڈ
ذیشان مہتاب منگل 23 اپریل 2024 15:51
(جاری ہے)
مارک کالاوے نے اظہار کیا کہ وہ اس حقیقت سے ناراض ہیں کہ محمد علی نے ویتنام جنگ کے دوران فوج میں شمولیت اختیار نہیں کی تھی۔ پھر بھی وہ اس کے پیچھے کی وجہ اور اس وقت امریکی حکومت کی پالیسی کے بارے میں باکسر کے عقائد کو سمجھ گئے تھے۔
ڈبلیو ڈبلیو ای کے لیجنڈ نے بتایا کہ فوجیوں نے ان پر الزام لگایا کہ وہ امریکہ کی طرف حب الوطنی کا مظاہرہ نہیں کرتے جیسے اس نے ملک سے کسی قسم کی غداری کی ہو۔ محمد علی کی اہلیہ یولینڈا ولیمز سے ملاقات کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ ایک شاندار انسان ہیں اور انہوں نے انہیں معروف امریکی گلوکار ایلوس پریسلے اور ان کے شوہر کی دوستی کے بارے میں بتایا۔ انڈر ٹیکر نے WWE ہال آف فیم میں اب تک کے سب سے بڑے باکسر کو شامل کرنے کا موقع ملنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ ان کے لیے انڈکشن تقریر کرنا ان کے لیے اعزاز کی بات ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.