پشاور،2 روزسے لاپتہ نوجو ان کی نعش برآمد

منگل 23 اپریل 2024 17:34

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2024ء) کوہاٹ کے علاقے چکر کوٹ بالا کی پہاڑیوں سے2روز سے لاپتہ نوجوان کی نعش برامد ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق لواحقین کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ خلیل حسین نامی نوجوان گزشتہ 2 روز سے لا پتہ تھا۔مقتول نوجوان کا تعلق علاقہ خادی زئی سے بتایا جا رہا ہے۔ مقامی پولیس نے نوجوان کی لاش کو پوسٹ مارٹم کےلئے ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :