پاکستان کو روشن کرنے کے لیے کلرسیداں کے ٹکال گاؤں میں سولر سسٹم کی تقسیم کا آغاز کیاگیا

منگل 23 اپریل 2024 17:38

کلرسیداں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2024ء) پاکستان کو روشن کرنے کے لیے کلرسیداں کے نواحی علاقے ٹکال گاؤں میں سولر سسٹم کی تقسیم کا آغاز کیاگیا۔

(جاری ہے)

چین کی سرکردہ توانائی کمپنی، Xin Xing نے ٹکال گاؤں سے تبدیلی کا سفر شروع کیا ہے، جس سے درمیانی سے کم آمدنی والے پس ِمنظر کے 3000 سے زائد باشندوں کے لیے اُمید اور ترقی کی راہ ہموار ہوئی ہے۔ ٹکال کلر سیداں تحصیل کی چوآں خالصہ یونین کونسل کا ایک بڑا گاؤں ہے۔

متعلقہ عنوان :