دانیال گیلانی تبدیل ،احمد عزیزتارڑ سیکرٹری اطلاعات پنجاب تعینات

منگل 23 اپریل 2024 18:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2024ء) پنجاب حکومت نے دو افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے ۔

(جاری ہے)

سیکرٹری اطلاعات و ثقافت دانیال سلیم گیلانی کو محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن رپورٹ کرنے جبکہ ممبر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ احمد عزیز تارڑ کو سیکرٹری اطلاعات و ثقافت پنجاب تعینات کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :