سیالکوٹ، ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام انٹرنیشنل ارتھ ڈے بھر پور طریقے سے منایا گیا
منگل 23 اپریل 2024 19:26
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نوید اقبال نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پلاسٹک کی اشیاء کا استعمال اور انہیں بڑے پیمانے پر جلانا، پانی کا بے دریغ استعمال، فصلوں کی با قیات کو جلانا، فیکٹریوں کا زہریلا دھواں زمین اور اس کے ماحول کے لیے خطرہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ شہری شاپر بیگ اور دیگر پلاسٹک مصنوعات کا استعمال ترک کریں، آج ہمارا یہ فیصلہ کرہ ارض اور انسانوں سمیت اس پر بسنے والی مخلوقات کے مستقبل کو محفوظ بنا سکتا ہے۔ دریں اثناء ریسکیو 1122کے زیر اہتمام ضلع کے تمام تحصیل ہیڈ کوارٹرز میں بھی سیمینارز اور آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا جس میں ریسکیورز کے علاوہ کثیر تعداد میں عوام الناس اور طلباء نے شرکت کی۔ اس موقع پر شجر کاری بھی کی گئی اور ریسکیو دفاتر اور ملحقہ علاقوں میں صفائی مہم بھی چلائی گئی۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.