پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے ایبٹ آباد اور راولپنڈی میں شروع ہوگا
منگل 23 اپریل 2024 20:01
(جاری ہے)
لیگ میچز شعیب اختر اسٹیڈیم ، راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم اور ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔
سیمی فائنلز اور فائنل کے مقامات کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔واپڈا کی قیادت احمد شہزاد کریں گے۔ عثمان صلاح الدین اسٹیٹ بینک کی قیادت کریں گے۔کے آر ایل کے کپتان روحیل نذیر ہونگے۔غنی گلاس کی ٹیم معیز غنی کی قیادت میں کھیلے گی۔ محمد حریرہ ہائر ایجوکیشن کی قیادت کریں گے۔ پی ٹی وی کے کپتان شامل حسین اور ایس این جی پی ایل کے کپتان سعود شکیل ہیں۔ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر پچیس لاکھ روپے کی انعامی رقم رکھی گئی ہے۔فاتح ٹیم کو ٹرافی کے ساتھ پندرہ لاکھ روپے کا چیک ملے گا۔ ڈومیسٹک کرکٹ آپریشنز کے ڈائریکٹر عبداللہ خرم نیازی نے کہاکہ فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے بعد یہ ون ڈے ٹورنامنٹ ، ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی واپسی اور بحالی کے ضمن میں ایک مثبت قدم ہے۔ جس کا ہر کسی کو خیرمقدم کرنا چاہیے۔انہوںنے کہاکہ ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی واپسی پی سی بی کے چیئرمین کی ملک بھر میں ڈومیسٹک کرکٹ کو دوبارہ متحرک کرنے کی پالیسی کے مطابق ہے جس سے نوجوان کھلاڑیوں کے لیے زیادہ مواقع اور نئے ٹیلنٹ کے ابھرنے کے زیادہ امکانات ہوں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.