لکی مروت ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر تیمور خان کا آفس میں روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کے انعقاد کا سلسلہ جاری

منگل 23 اپریل 2024 20:23

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اپریل2024ء) لکی مروت ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر تیمور خان کا آفس میں روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے ۔

(جاری ہے)

ڈی پی او نی شہریوں،درخواست گزاروں کی شکایات سن کر متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے اور مارک کردہ درخواستوں پر دیے گئے ٹائم فریم میں قانونی کاروائی کرکے رپورٹ کرنے کی ہدایت دی۔انہوں نے اس موقع پر کہا کہ عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے کسی بھی قسم کی کوتاہی سے اجتناب کریں ورنہ سخت ایکشن لونگا۔

متعلقہ عنوان :