پتوکی، گھریلو ناچاقی پر 16سالہ نوجوان کی خودکشی کی کوشش، ہسپتال منتقل

منگل 23 اپریل 2024 21:05

پتوکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اپریل2024ء) گھریلو ناچاقی پر 16سالہ نوجوان نے سیٹران گولیاں کھاکر خودکشی کی کوشش کی ہسپتال منتقل۔

(جاری ہے)

تھانہ سٹی پتوکی کے علاقہ محلہ احمد نگر میں 16سالہ محمد ادریس نے گھریلو ناچاقی پر خود کشی کرنے کی کوشش کی متاثرہ نوجوان ہسپتال پتوکی لایا گیا حالت خطرہ سے باہرہے پولیس نے بتایا کہ متاثرہ نوجوان نے سیپٹران گولیاں کھائیںہیں مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہی

متعلقہ عنوان :