بانی پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں اپیل پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی

منگل 23 اپریل 2024 21:41

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2024ء) بانی پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں اپیل پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وکلا کی مشاورت سے سماعت 25 اپریل تک ملتوی کر دی ۔چھ ججز کے خط کے معاملے پر فل کورٹ اجلاس کے باعث سماعت ملتوی کی گئی۔