ڈائریکٹر زراعت ڈاکٹر عارف شاہ کاکڑ کو ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

منگل 23 اپریل 2024 20:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2024ء) ڈائریکٹر زراعت ڈاکٹر عارف شاہ کاکڑ کو ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔

(جاری ہے)

محکمہ زراعت بلوچستان کے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق ڈائریکٹر زراعت ڈاکٹر عارف شاہ کاکڑ کو ڈائریکٹر جنرل( BPS-20) برائے زرعی توسیع ،فارخ واٹر مینجمنٹ، چیف ایگریکلچر اکنامسٹ اینڈ مارکیٹنگ کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے

متعلقہ عنوان :