آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں زیادہ تر موسم خشک رہنے اور گردآلو د ہوائیں چلنے کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات

منگل 23 اپریل 2024 21:30

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2024ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں زیادہ تر موسم خشک رہنے اور گردآلو د ہوائیں چلنے کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

منگل کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت35.2اورکم سے کم 19.5 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب67فیصد اورشام 5بجے26 فیصد تھا۔کل بدھ کو طلو ع آفتاب صبح5بجکر36منٹ پر اور غروب آفتاب شام 6بجکر48منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :