فیصل آبادبجلی بند رہے گی

بدھ 24 اپریل 2024 12:52

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2024ء) فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو )نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ25اپریل کو صبح 8 سے دن12بجے تک132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے امام بارگاہ روڈ،ایم چوک فیڈر132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے عید گاہ روڈ،گلشن کالونی فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کےء افغان آباد،الرحمان،پیراڈائز، کوثر آباد، بھولا پیر فیڈر132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے سوہل فیڈر132کے وی نڑوالاروڈ گرڈسٹیشن کے جی ایم آباد اور سندھو فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے قدرت آباد، پنج پلی روڈ،نیو جناح کالونی،رشید آباد، ا سلام نگر فیڈر132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے منصوراں فیڈر132کے وی امیں پورگرڈسٹیشن کے 29موڑ فیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے فاروق،فر ید،سلونی جھال فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے ڈی ٹائپ کالونی،شادی پورہ فیڈر220کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے گوجرہ روڈ فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے سٹی،مرید والا،کٹھو ر،دواکھڑی فیڈر132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے گوجرہ موڑ فیڈر132کے وی اوٹی پی گرڈسٹیشن کے فتح آباد فیڈر132کے وی ایس روڈ گرڈسٹیشن کے چشتیہ پارک فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے بابر چوک فیڈر132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے ہلال روڈ فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے رضا آباد،رحمے شاہ فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے بنگلہ،اسلام پورہ فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے نور پور فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے برالہ فیڈر132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے سمندری فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے نیو خانوآنہ فیڈر132کے وی 582گ ب گرڈسٹیشن کے نواب شیر،ریاض نگر فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈ سٹیشن گرڈسٹیشن کے جامع آباد،عنایت علی شاہ فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے ساندل فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے ایس کے پی روڈ فیڈر،صبح 9سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے تھراج شہید فیڈر132کے وی 582گ ب گرڈسٹیشن کے نواب شیر،ہاشم فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے بھائی والا،یوسف آباد،گٹی،واپڈا اکیڈمی،500کے وی گٹی فیڈر 132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے نیو دانا آباد فیڈر،صبح9سے دن 12بجے تک132کے وی چک نمبر 582گ ب گرڈسٹیشن کے ریاض نگر،نواب شیر،ہاشم فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔