مثبت اور تعمیری سوچ بہترین معاشرے کے وجود کی ضامن ہے ،صادق عباس عابدی
بدھ 24 اپریل 2024 22:24
(جاری ہے)
یہ بات انہوں نے فیڈرل بی ایریا بلاک20میں منعقدہ فکری نشست اور عید ملن استقبالیئہ سے خطاب کے دوران کہی ،تقریب میں جن اہل قلم و دانشور حضرات شریک ہوئے ان میں جعفریہ الائنس کے صدر علامہ رضی جعفر نقوی ،عابدیہ مشن کے رہنماء اور خطیب و امام جمعہ جامعہ مسجد وامام بارگاہ باب النجف مولانا در الحسنین عابدی ،ایس ایس پی سندھ پولیس ڈاکٹر محمد عباس رضوی،ایس پی سندھ پولیس سید قمر عباس ،ممتاز دانشور اور ماہر تعلیم سید لخت حسنین زیدی ،سیکریٹری صحت حکومت سندھ ڈاکٹر منصور عباس ،ممتاز دانشور سید مسعود رضوی ،اور سینئر صحافی ریاض حیدر زیدی شریک ہوئے ۔
انہوں نے تقریب کے انعقاد کو خوش آئند قرار دیا اور کہا کہ اس طرح فروغ محبت کا پیغام جاتا ہے لہٰذا ہمیں تعمیری سوچ اور معاشرے کی بہترین کارکردگی کیلئے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ۔اس موقع پر غزہ کے فلسطینی مسلمانوں سے یکجہتی کا اظہار کیا گیا اور دعا کی گئی کہ اسرائیلی مظالم سے مسلمانوں کو نجات ملے اور عالم اسلام ملکر یہودیوں کا مقابلہ کریں اور قبلہ اول بیت المقدس جلد آزاد ہو ۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.