وفاقی وزیراحد خان چیمہ سے پاکستان میں جاپانی سفیر واڈا متسوہیرو کی ملاقات
بدھ 24 اپریل 2024 22:28
(جاری ہے)
وفاقی وزیرنے کہاکہ پاکستان جاپان کی حکومت کی طرف سے دی جانے والی اقتصادی امداد کو بہت اہمیت دیتا ہے۔
جاپانی سفیرنے صحت، تعلیم، ماحولیات اور پانی جیسے باہمی متفقہ ترجیحی شعبوں میں پاکستان کی حمایت کیلئے جاپان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا۔انہوں نے بتایا کہ حکومت جاپان کی طرف سے فنڈز فراہم کرنے والے جاری ترقیاتی پورٹ فولیو پر عملدرآمد کی پیشرفت بشمول 2022کے تباہ کن سیلاب کے پیش نظر جاپان کے خصوصی امدادی پیکج اور حکومت کے سول سروس افسران کی استعداد کار بڑھانے کیلئے سکالرشپ پروگرام کے بارے میں بھی بتایا ۔جاپانی سفیرنے کہاکہ دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کیساتھ ساتھ جاری منصوبوں کے موثر نفاذ اور جائزہ کو یقینی بناتے ہوئے پاکستان کے ساتھ قریبی تعاون میں پرعزم ہیں۔فریقین نے جاپان پاکستان اعلیٰ سطح کے اقتصادی پالیسی ڈائیلاگ کا اگلا اجلاس جلد بلانے پر اتفاق کیا۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.