Qدو مبینہ منشیات فروش کرگرفتار کر لیے گئے

بدھ 24 اپریل 2024 21:05

۱لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اپریل2024ء) تھانہ ساندہ پولیس نے منشیات فورشوں کے کلاف کارروائی کرتے ہوئے دو مبینہ منشیات فروش کرگرفتار کر لیے ہیں ملزمان میں وسیم اور رشید شامل ہیں پولیس نے ملزمان کے قبضہ سے منشیات برآمد کرنے کا بھی دعوی کیا ہے

متعلقہ عنوان :