معذور کانکنوں کی ماہانہ امداد کو ای او بی آئی کی ماہانہ پنشن کے برابر کیا جائے گا‘ شیر علی گورچانی
کانکنان کی دوران کان کنی وفات کی صورت میں معاوضہ کم از کم 8 لاکھ کیا جائے گا‘ وزیر معدنیات
بدھ 24 اپریل 2024 22:05
(جاری ہے)
مزدوروں کی کم از کم اجرت 32000 کو یقینی بنایا جائے۔ ہر ورکر کو ہر بچے کی شادی پر کم از کم 4 لاکھ روپے لازمی دیئے جائیں۔
صوبائی وزیر نے کانکنان کی ڈیتھ گرانٹس اور انکے بچوں کی شادی پر دی جانے والی میرج گرانٹس کی فوری ادائیگی کیلئے اقدامات کی بھی ہدایت کی۔تمام خالی آسامیوں کی جامع رپورٹ پش کرنے کا بھی حکم دیا۔سردار شیر علی گورچانی نے مزید کہا کہ جنوبی پنجاب قیمتی معدنیات سے مالا مال ہے۔ وہاں کے کانکنان کیلئے جدید فلاحی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ دوران کانکنی حادثات کی روک تھام کے لئے تمام ایس او پیز کی پابندی ضروری ہے۔ کانکنان اور ان کے اہل خانہ کی تعلیم اور صحت کی سہولتوں کی فراہمی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ناقابل قبول ہے۔ صاف پانی اور رہائش کی بہترین سہولیات کانکنان اور ان کے اہل خانہ کو دینا بھی ہمارا فرض ہے۔ ترقیاتی منصوبہ جات میں کسی قسم کی مالی اور تکنیکی غفلت برداشت نہیں کی جا سکتی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.