پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات

ی*کاروباری کمیونٹی کے مسائل پر تبادلہ خیال ۔ وزیراعلیٰ سندھ بھی ملاقات میں شریک تھے

بدھ 24 اپریل 2024 22:40

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اپریل2024ء) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور وفاقی ؤزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنرہائوس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں کاروباری کمیونٹی کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ بھی ملاقات میں شریک تھے۔

متعلقہ عنوان :