Live Updates

یہ فارم 47 کی بیساکھیوں پر آئے ہوئے ہیں، نہ کوئی پالیسی بیان، نہ مہنگائی پر کوئی بات،عمر ایوب کی حکومت پر تنقید

نہ صدارتی خطاب پر بات ،وزیر کہاں ہیں کون جواب دہ ہی ،غیر ملکی سرمایہ کاری کے لئے کوئی ملک تیار نہیں، حکومت کلیئرکرے ، اپوزیشن لیڈر

جمعرات 25 اپریل 2024 19:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2024ء) قومی اسمبلی میں اپوزیشن عمر ایوب نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فارم 47 کی بیساکھیوں پر آئے ہوئے ہیں، نہ کوئی پالیسی بیان، نہ مہنگائی پر کوئی بات، نہ صدارتی خطاب پر بات وزیر کہاں ہیں کون جواب دہ ہی ،غیر ملکی سرمایہ کاری کے لئے کوئی ملک تیار نہیں، حکومت کلیئرکرے ۔

(جاری ہے)

قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ آج چیف منسٹر مریم نواز پولیس یونیفارم میں پریڈ میں آگئیں، یہ ملک میں کیا ہو رہا ہے، یہ غیر سنجیدہ حکومت ہے۔عمر ایوب نے کہا کہ یہ فارم 47 کی بیساکھیوں پر آئے ہوئے ہیں، نہ کوئی پالیسی بیان، نہ مہنگائی پر کوئی بات، نہ صدارتی خطاب پر بات وزیر کہاں ہیں کون جواب دہ ہی ۔اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ غیر ملکی سرمایہ کاری کے لئے کوئی ملک تیار نہیں، حکومت کلیئرکرے حکومت نے دو اڈے دے دیئے ہیں، یہ حکومت ایوان کو بتائے دو اڈے کس نے دیئی
Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات