اویس خان لغاری کی وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات ،بجلی چوری کی روک تھام میں تعاون کرنے پر اتفاق

جمعرات 25 اپریل 2024 19:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2024ء) وفاقی وزیر پاور ڈویژن اویس خان لغاری نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی جس میں بجلی چوری کی روک تھام میں تعاون کرنے پر اتفاق کیا گیا ۔

(جاری ہے)

اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر نے وزیر اعلیٰ سے سندھ ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں بجلی چوری کی روک تھام میں تعاون کرنے پر اتفاق کیا گیا ۔ اعلامیہ کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بجلی چوری کیخلاف جاری مہم میں تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے، وفاقی وزیر برائے پاور ڈویڑن نے وزیر اعلی سندھ کا قومی مقصد میں تعاون پر شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ عنوان :