وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کی ای پی آئی کی 50 سالہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت
جمعرات 25 اپریل 2024 19:35
(جاری ہے)
جو کوئی کارکرگی دکھائے گا وہ میری ٹیم کا حصہ ہوگا ورنہ مجھے ٹیم میں تبدیلی لانی ہوگی۔
میں اپنی ٹیم کے علاوہ کچھ بھی نہیں، آئیے مل کر کام کریں۔ محکمے میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے بس ان کو ٹریک پر لانا ہے۔انہوں نے کمٹمنٹ کی بات کرتے ہوئے کہا کہ کینسر ہسپتال حکومت نہ بناسکی لیکن عمران خان نے بناکر دکھایا۔ یہ وژن اور مسمم ارادہ ہے جو ایک شخص نے بہت کچھ کردکھایا۔ میں ہفتہ اتوار کو دیگر صوبوں کے سسٹم کو مانیٹر کرنے جاتا ہوں۔صحت کارڈ کے تحت مفت علاج کی بات کرتے ہوئے وزیر صحت نے بتایا کہ دنیا میں کوئی ایسا ملک نہیں جو بائی پاس، ڈائیلیسز اور انجیو گرافی جیسی صحت کی مہنگی خدمات مفت میں دیتا ہو۔ عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات 24 تا 30 اپریل منایا جارہا ہے۔ اس ہفتے کو منانے کیلئے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس ہفتہ کے دوران بارہ ویکسین پریونٹیبل ڈیزیز کے خلاف ویکسین پلانے کی خصوصی مہم چلائی جارہی ہے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.