لاڑکانہ،زیبسٹ زیب ٹیک میں بی بی ایس وائی ڈی پی کی جانب سےنمائش کا انعقاد

جمعرات 25 اپریل 2024 19:40

لاڑکانہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2024ء) لاڑکانہ میں زیبسٹ زیب ٹیک میں بے نظیر بھٹو شہید یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام (بی بی ایس وائی ڈی پی) کی جانب سے فنی تعلیم کے لیے نمائش کا انعقاد کیا گیا ، جہاں 350 طلباء کو رجسٹر کیا گیا۔

(جاری ہے)

نمائش میں طلباء کو 14 مختلف تکنیکی ٹریننگز دی گئیں۔اس موقع پر تمام طلباء نے اپنی تخلیقات نمائش میں رکھیں جبکہ شرکاء نے طلباء کی فنی صلاحیتوں کو سراہا۔

متعلقہ عنوان :